اہم خبریں

الیکشن کمیشن میں پوسٹنگ اور تبادلے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن میں پوسٹنگ اور تبادلے،علی اصغر سیال جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر ایڈمن تعینات کر دیا گیا، جبکہ نظر عباس جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر الیکشن سندھ تعینات،عبدالرحمان آرائیں علاقائی الیکشن کمشنر کراچی تعینات،عبدالوحید علاقائی الیکشن کمشنر لاڑکانہ تعینات،عبدالقیوم ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لاہور تعینات،عزیز بہادر کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا کو ایڈمن کا اضافی چارج دے دیا گیا،وسیم احمد کو ڈائریکٹر ایڈمن کوئٹہ کا اضافی چارج دے دیا گیا

متعلقہ خبریں