اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی امیدواروں کے تائید اور تجوید کنندگان کی پیشی یقینی بنانے کا حکم،، الیکشن کمیشن نے لیول پلیئگ فیلڈ کے حوالے سے چیف سیکرٹری اور آئی پنجاب کو خط لکھ دیا،تمام جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کرنے اور پی ٹی آئی سمیت کسی بھی جماعت کے امیدواروں کو الیکشن سے محروم نہ کرنے کی ہدایت،، الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کی شکایت قانون کے مطابق دور کرنے کی ہدایت بھی کی۔















