کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ما رکیٹ بحا لی کے ٹر یک پر آ گئی، تین روز کی مندی کے بعدکاروباری ہفتے کے چوتھے روزحصص باز از میں تیزی کا رحجان دیکھا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی سطح کو بھی بحال کرنے میں کامیاب ہو گیا انڈیکس 495 پوائنٹس اضافے سے 61 ہزار 3 سو 59 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس 60ہزار8 سو،63 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔