کراچی ( اے بی این نیوز )مجھےلگ رہا ہے الیکشن کچھ دنوں کے لیےملتوی ہوسکتے ہیں، منظور وسان کی پیشگوئی،،، کہاالیکشن ہوئے بھی تو اس میں بانی پی ٹی آئی نظرنہیں آئینگے،،ایم کیو ایم کا اب کراچی میں ووٹ ہی نہیں ، لندن سےبانی متحدہ الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کا بھی اعلان کرسکتا ہے، ،،پیپلزپارٹی کراچی سے 8 سے 9 قومی اسمبلی کی سیٹیں جیتے گی،، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظورحسین وسان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں۔















