اسکام آباد (اے بی این نیوز )قوم کی ترجمانی کی ،مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، دوران گرفتا ری شاہ محمود قریشی کی گفتگو کہا، بے گنا ہ ہو ں ،،جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا جا رہا ہے ،اگر آپ نے غیر قانونی حرکت کی تو سپریم کورٹ میں لے کر جاؤں گا، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس اطہر من اللہ نے سائفر کیس میں پورے دلائل سنے، میری ضمانت کا آرڈر جاری کیا گیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا پھر انہوں نے مجھے گرفتار کرکے نظر بند کردیا تھا، میں نے نظربندی کا آرڈر بھی قبول کر لیا ، سیل میں واپس چلا گیا۔
