کراچی(نیوز ڈیسک) بے نظیر بھٹو کی 16ویں برسی،تقریبات کا اعلان،لاڑکانہ میں قرآن خوانی کی جائے گی، ملک بھر سے آنے والے جیالے بی بی کی قبر پر چادر چڑھائیں گے۔ مرکزی تقریب لاڑکانہ میں منعقد کی جائے گی۔ لنگر بھی تقسیم کیا جائے گا، شام پانچ بجے بلاول بھٹو جلسے سے خطاب کریں گے۔