اہم خبریں

احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن میں پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن میں پیش،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ کی سماعت ، سیکرٹری اسٹبلشمنٹ نے بتایاکہ احد چیمہ متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عملدرآمد کرلیا گیا، سیکرٹری اسٹبلشمنٹ نے کہا وزارت داخلہ ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد کوبرقراررکھناچاہتی ہے ،نگران وزیراعظم نے بھی الیکشن کمیشن کو فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے،الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ خبریں