لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان کی تاریخ کا اہم الیکشن ہونے جارہاہے،ن لیگ نوازشریف کی لیڈر شپ میں میدان میں اتر رہی ہے ،،،،کراچی میں امن نوازشریف کی کوششوں کو نتیجہ ہے،سابق وزیر اعظم شہبا ز شریف کا پا رلیما نی بو رڈ کے اجلا س سے خطا ب ، کہا ملک میں امن واستحکام ہوگا توترقی کرے گا، نوازشریف کے دور میں ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ ہوا، الیکشن میں جیت کی صورت میں پاکستان ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن کر یں گے
