اسلام آباد (اے بی این نیوز )ہسپتالوں اور میڈیکل لیبارٹریز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کافیصلہ،ٹیکس چوری روکنے لیے پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار ،ایف بی آرکے مطابق،،لائسنس یافتہ کمپنیوں سے پوائنٹ آف سیل سسٹم، فسکل الیکٹرانک ڈیوائس اینڈ سافٹ ویئر نصب کرایا جائے گا،پہلے مرحلے میں اسلام آباد کراچی لاہور سمیت آٹھ بڑے شہروں میں سسٹم نصب کیاجائے گا
