اہم خبریں

محکمہ برقیات بل جمع نہ کرانیوالی کیخلاف آپریشن تیز،متعدد کنکشنز مقطع

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے ہجیرہ میں طویل احتجاجی دھرنوں اور بجلی بل جمع نہ کروانے پر محکمہ برقیات ان ایکشن ،نادہندگان کے کنکشن منقطع کرنا شروع کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق صارفین کا کنکشن منقطع ہونے کے خلاف احتجاج ، کھائیگلہ میں بھی شہریوں کا محکمہ برقیات کی طرف سے بجلی کنکشن منقطع کرنے پر احتجاج کیا۔

متعلقہ خبریں