مظفرآباد(نیوز ڈیسک) جہلم ویلی میں تین روزہ پندرہویں سرور عالمﷺسیرت سکاوٹس ریلی تقریبات کاافتتاح کردیا گیا۔ جس میں سیاسی ،سماجی و مذہبی شخصیات سمیت سول سوسائٹی اور آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع سے آئے ہو سکاوٹس نے بڑی تعداد میں شرکت ۔سرور عالمﷺسیرت سکاوٹس ریلی تقریبات کا اختتام تقریب 10 نومبر اختتامی تقریب کے ساتھ ہوگا۔