اہم خبریں

وقار الطاف ایڈوکیٹ قتل ، تین ٹارگٹ کلر گرفتار

میرپور(نیوزڈیسک) میر پور آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال سے تین ٹارگٹ کلر زکو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم نے وقار الطاف ایڈوکیٹ کے قتل کی سپاری لی تھی ، ملزمان کے قبضے سے خطرناک اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ، ان سے مزید تفتیش جا رہی ہے ، ہماری کوشش ہے مرکزی ملزم اسرار سکندر کو انٹر پول کے ذریعے واپس لایا جائے۔

متعلقہ خبریں