اہم خبریں

تتہ پانی ،سیکرٹری تعلیم کے سکولوں پر اچانک چھاپے

تتہ پانی (نیوزڈیسک) تتہ پانی میں سیکرٹری تعلیم سکولز ایلمنٹری اینڈسیکنڈری کے سکولوں پر اچانک چھاپے ،سٹاف کی حاضری اور ریکارڈ کو چیک کیا ۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری تعلیم سکولز رزاق احمد ندیم نے گورنمنٹ بوائز سکول ساوڑ تتہ پانی اور گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ساوڑ تتہ پانی کے دورہ کے دوران مختلف کلاسز کا بھی جائزہ جائزہ لیا ،گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ساوڑ تتہ پانی کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا بھی معائنہ کیا،سربراہان نے درپیش مسائل سے انھیں آگاہ کیا گیا ۔ سیکرٹری تعلیم نے کہا کہ سکولوں کے سربراہان واساتذہ تعلیم مزید بہتربنانے،طلباءوطالبات کی تعلیم کے ساتھ تربیت کے لئے ہم نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ہدایت کی۔

متعلقہ خبریں