اہم خبریں

آزادکشمیر ہائیکورٹ کا ترقیاتی فنڈز بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے خرچ کرنے کاحکم

مظفر آباد (اے بی این نیوز    )آزادکشمیر ہائیکورٹ کا ترقیاتی فنڈز بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے خرچ کرنے کاحکم،عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے لوکل گورنمنٹ کے فنڈز خرچ کرنے سے روک دیا،بلدیاتی نمائندگان نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ ترقیاتی فنڈز بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے خرچ کئے جائیں

متعلقہ خبریں