اہم خبریں

عوامی ایکشن کمیٹی نے وزیراعظم کی مذکراتی کمیٹی کو ماننے سے انکار کردیا

مظفرآباد(نیوزڈیسک) عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد کا وزیراعظم کی مذکراتی کمیٹی کو ماننے سے انکار کردیا ،ممبر ایکشن کمیٹی شوکت نواز میرکہتے ہیں جو لوگ خود وزارتیں نہیں لے سکے وہ ہم سے کیا مذکرات کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے 16 رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی اور وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور مصالحتی اس کمیٹی کے سربراہ ہیں۔

متعلقہ خبریں