مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مظفرآباد، راولاکوٹ ، باغ ، کوٹلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن، پولیس کا بجلی بلوں میں اضافےکے خلاف عوامی دھرنوں کے کیمپ اکھاڑ دئیے گئے ، درجنوں گرفتار ، مظفرآباد میں آپریشن کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر عوام نے مارچ کا اعلان کردیا ،شہید چوک میں عوام جمع ہونے لگے۔
