اہم خبریں

ہٹیاں بالا ، مسافر جیپ حادثے کا شکا ر ، دوسگے بھا ئیو ں سمیت تین افراد جا ں بحق

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آ زاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا میں مسافر جیپ حادثے کا شکا ر ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دوسگے بھا ئیو ں سمیت تین افراد جا ں بحق ہوئے ،مسافر جیپ موجی سے چیٹال گاؤں جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی ،جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں