اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد کے پوسٹرز لگا دیئے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی یوم آزادی کی مبارکبادکے پوسٹرز آویزاں کر دیے گئے ، تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز وادی کے مختلف علاقوں میں چسپاں ،کشمیری اپنے آپ کو پاکستان کا حصہ سمجھتے ہیں،کشمیری بھارت کے غیر قانونی قبضے سے آزادی اور پاکستان سےالحاق کی جدوجہدکررہے ہیں ، پوسٹرز پر واضح طور پر یہ تحریر درج ہے ۔

متعلقہ خبریں