اہم خبریں

دومیشی لینڈ سلائیڈنگ متاثرین کیلئے ٹینٹ ویلج قائم،2 لاکھ روپے جاری

مظفرآباد (نیوزڈیسک)دومیشی ابھیال لینڈ سلائیڈنگ متاثرین کیلئےعارضی ٹینٹ ویلج قائم ،وزیر اعظم کے حکم پر فوری امدادکیلئے فی گھرانہ 2لاکھ روپے جاری ،متاثرین کی آباد کاری کیلئےمتبادل جگہ کا تعین کر دیاگیا،ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق آئندہ چند دنوں میں متاثرین کو جگہ الاٹ کر دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں