اہم خبریں

راولاکوٹ پولیس کی زیرحراست شہری مقصود شاہ کی موت کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل

کہوٹہ (نیوزڈیسک) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری اانوار الحق نے راولاکوٹ پولیس کی حراست میں شہری مقصود شاہ کی موت کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے مقتول کے ورثاء کو انصاف کی فراہمی کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سدھنوتی ارباب اعظم خان کمیشن آف انکوائری ہونگے۔کمیشن تحقیقات کے بعد ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی،نوٹیفکیشن جاری کردیا

متعلقہ خبریں