اہم خبریں

مظفرآباد،بادو باراں سے ضلع باغ میں اٹھارہ گھر وں اورایک مسجد کو جزوی طور پرنقصان پہنچا

مظفرآباد(اے بی این نیوز    ) بادو باراں سے ضلع باغ میں اٹھارہ گھر وں اورایک مسجد کو جزوی طور پرنقصان پہنچا ،مٹی تودے گرنے سے دو گھر ضلع سدھنوتی میں ایک گھر ضلع حویلی میں مکمل تباہ ہوگیا،
ضلع کوٹلی میں ایک گھر اور میویشیوں کا باڑہ مکمل تباہ ہوگیا ضلع مظفرآباد مین بھی دو گھر لینڈ سلائیڈ کی نذر ہوگیا۔

متعلقہ خبریں