اہم خبریں

خواجہ فاروق آذاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر بن گئے،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (اے بی این نیوز)سابق سینئر موسٹ وزیر خواجہ فاروق آذاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر بن گئے۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سابق قائمقام وزیر اعظم خواجہ فاروق پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر مظفرآباد شہر سے منتخب ہوئے تھے3 ماہ تک آذاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی تھا۔ 12 ممبران اسمبلی نے ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے خواجہ فاروق کا نام دیا تھا۔

متعلقہ خبریں