اہم خبریں

یونان کشتی حادثہ،لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ

میرپور(نیوز ڈیسک)ایس ایس پی میر پور راجہ عرفان سلیم نے کہا کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ افراد ہونے والے تین نوجوانوں کا تعلق میرپور سے تھا، ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی تعداد 28 تھی، کشتی میں سوار لاپتہ افرادکی تعداد 31 ہو گئی ہے، اب تک انسانی اسمگلنگ میں ملوث چار ایجنٹس کیخلاف دو مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ خبریں