اہم خبریں

مظفرآباد، ایڈھاک ملازمین کی عدالت عالیہ میں دائر رٹ پٹیشن خارج

مظفرآباد(اے بی این نیوز)عدالت عالیہ آزادکشمیر کے لاجر بینج نے ایڈھاک ملازمین کی دائر رٹ پٹیشن خارج کر دی ۔عدالت عالیہ کے فیصلے کے مطابق تمام درخواست گزار عارضی،ایڈہاک بنیادوں پر تعینات ہیں، لارجر بینچ نے فیصلے میں کہا کہ عارضی،ایڈہاک ملازمت کی خدمات کے عوض تنخواہ وصول کر چکے ہیں,عارضی ایڈہاک تقرری کی بنیاد پر درخواست گزار مستقل ملازمت کے حقدار نہیں ہیں،قانون میں ایڈہاک ملازمین کے مستقبل ہونے کی کوئی گنجائش نہیں ہے

متعلقہ خبریں