اہم خبریں

حکومت آزادکشمیر نے 24 اور25جون کوسرکاری تعطیل منسوخ کردی

مظفرآباد( اے بی این نیوز) حکومت آزادکشمیرنے رواں مالی سال کے اختتام پر ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات کا تصرف عمل میں لانے کیلئے 24 اور25جون 2023 کوسرکاری تعطیل منسوخ کر دی ۔تعلیمی اداروں کے سوا تمام سرکاری دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے ۔اس سلسلہ میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں