اہم خبریں

کوٹلی میں زائرین کی بس کھائی میں گر گئی،،9افراد جاں بحق

کوٹلی (   )کوٹلی میں زائرین کی بس کھائی میں گر گئی،،9افراد جاں بحق، نیریاں شریف عرس سے واپسی پر بس حادثے کا شکار ہوئی،حادثہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا،،،جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کاتعلق گوجرانوالہ سے ہے،زائرین عرس کی تقریبات کے اختتام کے بعد واپس گھروں کو جارہے تھے،،،جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو میرپورمنتقل کردیاگیا۔

متعلقہ خبریں