اہم خبریں

سپریم کورٹ، سردار تنویر الیاس کی درخواست پر سماعت 22جون تک ملتوی

مظفرآباد(اے بی این نیوز) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے توہین عدالت کیس پر سماعت،توہین عدالت کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 22 جون تک ملتوی کردی، توہین عدالت پرسردار تنویر الیاس خان آزادکشمیرہائیکورٹ سے نااہل قرار ددیئے گئے تھے ،سردار تنویر الیاس نے نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں