اہم خبریں

محکمہ مال مظفرآباد کے افسران ، اہلکاران کے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی چھان بین کا فیصلہ

مظفرآباد (  اے بی این نیوز  )محکمہ مال مظفرآباد کے افسران ، اہلکاران کے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی چھان بین کا فیصلہ ،تحقیقاتی کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری،،،سرکاری افسران میں کھلبلی مچ گئی،کمیٹی گزشتہ دس سال کے دوران افسران اور اہلکاروں سمیت ان کے اہل خانہ کےنام منتقل شدہ ارضیات کی تفصیل مرتب کرے گی۔

متعلقہ خبریں