اہم خبریں

مقبو ضہ کشمیر،جی ٹو ئنٹی اجلا س،چین ، مصر، تر کیہ،جاپان ،جنوبی کوریا سمیت کئی اہم مما لک کا اجلا س میں شر کت سے انکا ر

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبو ضہ کشمیر میں جی ٹو ئنٹی اجلا س ، مو دی کی عزت داؤ پر لگ گئی، چین ، مصر، تر کیہ،جاپان ،جنوبی کوریا سمیت کئی اہم مما لک کا اجلا س میں شر کت سے انکا ر، بر طا نیہ نے بھی شمو لیت کو سکیو رٹی انتظا ما ت سے مشروط کر دیا ،سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ جموں وکشمیرمحبوبہ مفتی کہتی ہیں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد وادی اوپن ایئرجیل بن چکی،،پاکستان کے بعد اب چین بھی مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ قراردے رہاہے، عالمی اداروںنے بھی بھارت پر کڑی تنقید کی ہے۔

متعلقہ خبریں