مظفرآباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق سے لاتعلق ،اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنے کا علان کردیا،یا، سردار تنویر الیاس نے بھی پارٹی صدارت سے بھی دے مستعفی دی ، صدر آزادکشمیر ،اپوزیشن لیڈر اسپیکر شپ کے لیے امید وار نامز کر دیے گئے ۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم سردار قیوم نیازی تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر ،خواجہ فاروق اپوزیشن لیڈر اور چوہدری مقبول گجر اسپیکر قانون ساز اسمبلی کے امید وار ہونگے۔ پی ٹی آئی نے ووٹ نہ دینے والوں کیخلاف ایکشن کا فیصلہ،رکینت ختم کی جائیگی۔















