مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزادکشمیر کاسیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا،آج ہونے والا اجلاس بھی تاخیر کاشکار،،حکومت کا قائد ایوان کاانتخاب عید کے بعد تک ٹالنے کی کوشش، تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک ختم کرنے کیلئے مصالحتی کمیٹی قائم ،متحدہ اپوزیشن نے حکمران جماعت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی بنالی،پی ٹی آئی کا امیدوار کامیاب نہ ہو سکا تو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو عہدے سے محروم ہونا پڑے گا،،حکومت،اپوزیشن اور فارورڈ بلاک قائد ایوان کیلئے مطلوبہ تعداد پوری کرنے کیلئے کوشاں، قائد ایوان کے انتخاب میں تاخیر کیخلاف دائر رٹ پٹیشن خارج،درخواست گزارمتاثرہ فریق نہیں،عدالتنے ریمارکس دیئ کہ اسمبلی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے۔
