اسلام آباد(بشارت عباسی) پیپلزپارٹی کا ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ ۔نئے ڈپٹی سپیکر کیلئےممبراسمبلی تقدیس گیلانی کے نام پر اتفاق۔
آزاد کشمیر کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کی پاریلمانی پارٹی کا اجلاس، اسلام آباد زرداری ہایوس میں ہونیوالے اجلاس میں فریال تالپور کی خصوصی شرکت۔
حکنران جماعت کا ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا،نئے صدر آزادکشمیر کے انتخاب کے حوالے سے مشاورت نہ ہوسکی ،بلاول بھٹو زردای کی وطن واپسی پرمشاوت کی جائیگی۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد ، ترلائی امام بارہ خودکش حملہ آور بارے مزید انکشافات سامنے آگئے















