مظفرآباد (اے بی این نیوز)ہجیرہ شہر سمیت تمام علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گے ۔
لوگوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ ہجیرہ سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلہ آنے کی اطلاعات موصول ہوئیں تاہم کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں۔بھارتی ایئرپورٹس پر افراتفری: ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن کی سیکڑوں پروازیں منسوخ















