مظفر آباد (نیوز ڈیسک ) ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق یہ واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیا جہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔
اس حوالے سے پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مسلسل 2 سال فیل ہونے پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکرخودکشی کی۔
مزید پڑھیں: فیصل آباد میں ٹریفک کنٹرول کرنے کے لئے خواتین وارڈنز تعینات