اہم خبریں

آزاد کشمیر 3 روپے یونٹ معاملہ ، محکمہ ان لینڈ ریوینیو کا بڑا اعتراض سامنے آگیا

اسلام آبا ( اے بی این نیوز   ) آزاد کشمیر 3 روپے یونٹ معاملہ ، محکمہ ان لینڈ ریوینیو کا بڑا اعتراض سامنے آگیا ۔ آزاد کشمیر بجلی بلات پر دیا جانے والے بڑے ریلیف کا بال تا حال محکموں کے کورٹ میں ہے۔ محکمہ توانائی و آبی وسائل آزاد کی جانب سے بجلی بلات پر استثنی کے متعلق لکھوائے لیٹر پر اعتراض لگا دیا گیا ۔

خط کے مطابق توانائی اینڈ آبی وسائل کے مطابق آزاد کشمیر میں بجلی کے بلوں میں ٹیکس قانون ساز اسمبلی کے پاس کردہ ایکٹ کے تحت لاگو ہوتے ہیں۔ بجلی بلوں کے ٹیکسز کو بظاہر ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے معاف نہیں کیا جا سکتا۔

محکمہ توانائی اور آبی وسائل کے مطابق آزاد کشمیر میں بجلی کے بلوں میں ٹیکس قانون ساز اسمبلی کے پاس کردہ ایکٹ کے تحت لاگو ہوتے ہیں۔ بجلی بلوں کے ٹیکسز میں کابینہ کے فیصلے یا ایک لیٹر کے ذریعے استثنی نہیں دیا جا سکتا۔

مزید پڑھیں :سیاست میں ایک حد ہوتی ہے یہ نہیں کہ جان کے پیچھے پڑ جائیں، فواد چودھری

متعلقہ خبریں