اہم خبریں

بھارتی ننھے بچے کی مہنگی گاڑی 7 سو روپے میں خریدنے کی فرمائش

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل مہندرا تھر اور ایکس یو وی 700 صرف 7 سو روپے کے عوض خریدنے کی فرمائش کرتے ہوئے بچے نے گاڑی بنانے والی کمپنی کے مالک کو پریشانی میں ڈال دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی کاروباری شخص آنند مہندرا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں۔آنند مہندرا کی توجہ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو نے اس وقت اپنی جانب مبذول کرلی جب ایک ننھے بچے نے اپنی معصومیت میں اپنے والد سے مہندرا تھر اور ایکس یو وی 700 صرف 7 سو بھارتی مالیتی روپے میں خریدنے کی فرمائش کی۔

متعلقہ خبریں