اہم خبریں

پھانسی کی پرینک ویڈیو بنانیوالا 11 سالہ لڑکا جان سے ہاتھ دھوبیٹھا

کانپور(نیوزڈیسک)بھارت میں سوشل میڈیا پر پھانسی لگانے کی ویڈیو دیکھ کر اس کی نقل کرنے والا پانچویں جماعت کا طالب علم جان گنوا بیٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کان پور میں پیش آیا جہاں پانچویں جماعت کے طالب علم نے سوشل میڈیا ریلز پر پھانسی لگانے کی پرینک ویڈیو دیکھی اور اسی طرح اپنی ویڈیو بنانے کی کوشش میں وہ جان گنوا بیٹھا۔

متعلقہ خبریں