اہم خبریں

حج درخواستیں وصولی کی تاریخ میں ہفتہ توسیع متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپانسر شپ اسکیم کے تحت اب تک حج درخواستیں بہت ہی کم تعداد میں جمع ہوئیں جس کے باعث تاریخ میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کا امکان ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اب تک صرف 3161 درخواستیں جمع کرائی گئی ۔اسپانسر شپ اسکیم کے تحت کوٹہ 25 ہزار کا موجود ہے ، درخواستیں کم موصول ہونے کی وجہ سے تاریخ میں توسیع کا اعلان آج کئے جانے کا امکان ۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں دس دن کی توسیع کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں