اہم خبریں

برطانوی عدالت کا پاکستان سے گرفتار گوانتاناموبے قیدی کے حق میں بڑافیصلہ

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ گوانتاناموبے کا قیدی خود پر ہونے والے بہیمانہ تشدد پر برطانوی حکومت کے خلاف اپنے مقدمے میں انگریزی قانون کا استعمال کر سکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابو زبیدہ نے گوانتاناموبے سے رہائی کے بعد عدالت سے رجوع کیا تھا اور اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور ناانصافی کا ذمہ دار برطانوی حکومت کو بھی ٹھہرایا تھا۔

متعلقہ خبریں