اہم خبریں

غزہ جنگ بندی قرارداد ،آج دوبارہ پیش کی جائیگی

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد آج دوبارہ پیش کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکا نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرار داد کو ویڈو کیا تھا جسے آج پھر پیش کیا جائیگا ۔ واضح رہے کہ یو اے ای کی طرف سے پیش ہونے والی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ ،اسرائیلی حملوں کی مذمت دو ریاستی حل کی حمایت کی ہے ۔ اس کے علاوہ تمام یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں