اہم خبریں

میکسیکو،کرسمس تقریب پر دہشتگرد حملہ،12افراد ہلاک

میکسیکو (نیوز ڈیسک) میکسیکو میں کرسمس تقریب کے دوران دہشتگرد حملہ،12 افراد ہلاک ہوگئے۔ مسلح گروپ کی طرف سے صرف مخالف پارٹی کے افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ میکسیکو کے اٹارنی جنرل کی طرف سے حملے سے متعلق مزید تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق میکسیکو کی وسطی ریاست گواناجواٹو میں کرسمس کی آمد اور چھٹیوں کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں دہشت گرد حملہ 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ مسلح گروپ کا مخالف پارٹی کے افراد فائرنگ 12 افراد قتل کردیئے ۔

متعلقہ خبریں