اہم خبریں

زبردستی کیک کھلانے کی کوشش پر بیوی قتل

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے شہر واشنگٹن ڈی سی میں 85 سالہ شخص نے اپنی 81 سالہ بیوی کو زبردستی کیک کھلانے کی کوشش پر جان سے مار ڈالا۔امریکی میڈیا کے مطابق اسٹیون شوارٹز نے اپنی اہلیہ شیرن کو 10 دسمبر کو قتل کیا، پولیس کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات میں اسٹیون نے اس قتل کا اعتراف بھی کرلیا۔پولیس کو دیے گئے بیان میں اسٹیون نے کہا کہ غصے میں چھری ان کی اہلیہ کی کمر میں لگی جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں