اہم خبریں

روس ،شدید برفباری نے دہائیوں پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے دارلحکومت ماسکو میں شدید برفباری نے دہائیوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سڑکوں پر 20سینٹی میٹر سے زائد برفباری، تیز ہواؤں سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔بعض علاقوں میں سکول بند کر دیے گئے،محکمہ موسمیات کے مطابق ماسکو میں دسمبر میں ہونے والی برفباری 50 سینٹی میٹر تک پہنچ سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں