اہم خبریں

یوکرین،کونسلر کااجلاس میں بم حملہ،26 زخمی

کیوی(نیوزڈیسک) یوکرین،کونسلر کااجلاس میں بم حملہ،26 زخمی،6کی حالت نازک ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے بحث فیس بک پر لائیو نشر کی جا رہی تھی۔ اجلاس کے دوران ایک کونسلر نے بجٹ پر سخت تنقید کی اور ساتھی کو کے ساتھ چیختا ہو باہر چلا گیا جو کچھ دیر بعد واپس کمرے میں داخل ہو ا اور کمرے میں دستی بم پھینکنا شروع کردیئے جس سے کمرے میں موجود 26 افراد زخمی ہوئے جبکہ حملہ آور سمیت 6حکومتی عہدے داروں کی حالت نازک ہے ۔ پولیس کی طرف سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں لیکن ابھی تک حملہ کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ یہ واقعہ یوکرین کے مغربی علاقے کے قصبے بھی پیش آیا۔

متعلقہ خبریں