اہم خبریں

ڈاکٹر عافیہ کی جان کو خطرہ ہے،فوزیہ صدیقی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ امریکی جیل میں قید عافیہ کی جان کو خطرہ ہے،جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی امریکا سے کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کہا ملاقات کو بہت مختصر رکھا گیا، 8 گھنٹے کا وزٹ تھا، اس میں سے ملاقات کیلئے صرف 3 گھنٹے ہی مل سکے، وکیل نےبھی بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ بہت بُرا سلوک کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں