واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے جوبائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات کی باضابطہ منظوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ایوان کے اقدام کو بے بنیاد اور سیاسی شعبدہ بازی قرار دے دیا،موخذے میں تحقیقات کی جائیں گی کہ جوبائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے بیرون ممالک کاروبار سے فائدہ اٹھایا یا نہیں۔