اہم خبریں

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار رکھی ہے۔ علاوہ ازیں فچ نے پاکستان کی شارٹ ٹرم ریٹنگ سنگل سی برقرار رکھی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار رکھی ہے۔ علاوہ ازیں فچ نے پاکستان کی شارٹ ٹرم ریٹنگ سنگل سی برقرار رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں