اہم خبریں

غزہ جنگ بندی قرارداد دو تہائی اکثریت سے منظور

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں سیز فائر کے حق میں قرار داد بھاری اکثریت سے منظورکر لی گئی ۔ قرار داد دو تہائی اکثریت سے منظور ہوئی ہے ، قرارد کے حق میں 153 اور مخالفت میں 10 ووٹ آئے، 23 رکن ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ۔

متعلقہ خبریں