اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈو مو ر، ڈو مو ر،، آ ئی ایم ایف کے مطا لبا ت کا نہ تھمنے کا سلسلہ بر قرار،آئی ایم ایف نےپٹرولیم لیوی بڑھانے کی شرط لگا دی،حکومت ایک اور مطالبہ پورا کرنے کیلئے تیار،،آئندہ مالی سال کے دوران فی لیٹر پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھائی جائے کا امکان ، وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف،، ایم ای ایف پی،، ڈرافٹ میں ہدف بڑھانے پر متفق،،موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا















