اہم خبریں

خانہ کعبہ کی معمول کی مرمت کیلئے چار دیواری کھڑی کر دی گئی

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)خانہ کعبہ کی معمول کی دیکھ بھال کیلئے اصلاح و مرمت کا آغاز کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ شپ خانہ کعبہ کی معمول کی دیکھ بھال کیلئے اصلاح و مرمت کا آغاز کر دیا گیا۔سعودی حکومت کے منتخب کردہ اداروں کی سربراہی میں مقررہ پروگرام کے تحت دیکھ بھال اور اصلاح و مرمت کے لیے خانہ کعبہ کے اطراف چار دیواری کھڑی کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں